وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ملاقات میں شیر علی ارباب نے وزیراعظم کے ساتھ اپنے انتخابی حلقہ این اے 30 پشاور IV سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔