سمندری طوفان لورا امریکی ریاست لوزیانا کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن۔ 27اگست (اے پی پی) امریکہ کے نیشنل سمندری طوفان سینٹر (این ایچ سی) کا کہنا ہے کہ کیٹیگری چار کا سمندری طوفان لورا امریکی ریاست لوزیانا کے قریب پہنچ گیا ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے این ایچ سی کے حوالہ سے بتایا ہے کہ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفانپورٹ آرتھر ، ٹیکساس کے مشرق میں تقریباً 40 میل (70 کلومیٹر) مشرق میںہے اور جمعرات …

واشنگٹن۔ 27اگست (اے پی پی) امریکہ کے نیشنل سمندری طوفان سینٹر (این ایچ سی) کا کہنا ہے کہ کیٹیگری چار کا سمندری طوفان لورا امریکی ریاست لوزیانا کے قریب پہنچ گیا ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے این ایچ سی کے حوالہ سے بتایا ہے کہ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفانپورٹ آرتھر ، ٹیکساس کے مشرق میں تقریباً 40 میل (70 کلومیٹر) مشرق میںہے اور جمعرات کی صبح یہ جنوب مغربی لوزیانا تک پہنچ جانے کا امکان ہے جبکہ متعلقہ علاقوں کے5 لاکھ رہائشیوں کو پہلے ہی علاقے چھوڑنے کا کہہ دیاگیا تھا ۔