اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آ فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات