اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 10محرم الحرام کا دن حق اور سچ کی فتح کا دن ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں ظلم کے خلاف مزاحمت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مینارہ نور ہیں۔
یوم عاشور ہمیں ظلم کے خلاف مزاحمت کا درس دیتا ہے، حضرت امام حسین کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مینارہ نور ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ