سی پیک کے بنیادی منصوبوں میں سے 40 فیصد بلوچستان میں مکمل کئے جارہے ہیں، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 31اگست (اے پی پی) سی پیک کے بنیادی منصوبوں میں سے 40 فیصد بلوچستان میں مکمل کئے جارہے ہیں۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومت سی پیک کے تحت بلوچستان کے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان اور باالخصوص بلوچستان کے عوام کو سی پیک منصوبوں میں خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔ان منصوبوں کی تکمیل سے صوبے میں روزگار کے نئے …

اسلام آباد ۔ 31اگست (اے پی پی) سی پیک کے بنیادی منصوبوں میں سے 40 فیصد بلوچستان میں مکمل کئے جارہے ہیں۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومت سی پیک کے تحت بلوچستان کے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان اور باالخصوص بلوچستان کے عوام کو سی پیک منصوبوں میں خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔ان منصوبوں کی تکمیل سے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے اور ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔