اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام ایک امتحان سے گزررہے ہیں۔ پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی جانب سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جارہاہے۔ ہنگامی …
وفاقی حکومت اور اس سے منسلک ادارے سندھ حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام ایک امتحان سے گزررہے ہیں۔ پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی جانب سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جارہاہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بلا سیاسی تفریق تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔









