اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نواب نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نواب کی ملاقات