اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کو وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میری عاصم باجوہ سے ابھی بات ہوئی ہے، وہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں …
عاصم باجوہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے،وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کو وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میری عاصم باجوہ سے ابھی بات ہوئی ہے، وہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔









