اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) چینی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں زراعت، اشیا خوردونوش کی تیاری، ترسیل اور مارکیٹنگ کے شعبے میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں اشتراک اور دوطرفہ کاروباری روابط کو فروغ دیا جارہا ہے، جس کے …
چینی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کار کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکام سی پیک اتھارٹی
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) چینی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں زراعت، اشیا خوردونوش کی تیاری، ترسیل اور مارکیٹنگ کے شعبے میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں اشتراک اور دوطرفہ کاروباری روابط کو فروغ دیا جارہا ہے، جس کے نتیجے میں چین اور پاکستان کے مابین معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔









