سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے،این ایچ اے

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے۔ حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی …

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے۔ حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں خاطر خواہ رقم مختص کی ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ژوب، کوئٹہ روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے پی ایس ڈی پی 2020-21ء کے تحت 10000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں