وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیرا عظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں