اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید صالم الزابی نے جمعرات کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا اعادہ کیا گیا۔دونوں شخصیات نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ دونوں ممالک مل کر 'زرعی شعبے کی ترقی کیلئے …
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید صالم کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید صالم الزابی نے جمعرات کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا اعادہ کیا گیا۔دونوں شخصیات نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ دونوں ممالک مل کر ‘زرعی شعبے کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔








