کورکمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کا لاہور گیریژن کے قریب فوجیوں کی تربیت کا مشاہدہ

راولپنڈی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) کورکمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے لاہور گیریژن کے قریب فوجیوں کی تربیت کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر نے فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کے معیار کو سراہا اور اعلی تر تیاری کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔