اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے چیئرمین طارق بنوری نے ملاقات کی۔ چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے وزیر اطلاعات کو ایچ ای سی کی ورکنگ اور کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کی ملاقات شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، حکومت ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے چیئرمین طارق بنوری نے ملاقات کی۔ چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے وزیر اطلاعات کو ایچ ای سی کی ورکنگ اور کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ شعبہ تعلیم کی ترقی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، حکومت ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کسی بھی روشن اور مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔







