آ ج کا دن سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن ہے، پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفرشروع ہوگیا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آ ج کا دن سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن ہے، پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفرشروع ہوگیا ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نئی صنعتیں اوربرآمدات فروغ پائیں گی، روزگار کے بے پناہ نئے مواقع میسرہوں گے۔انہوں …

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آ ج کا دن سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن ہے، پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفرشروع ہوگیا ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نئی صنعتیں اوربرآمدات فروغ پائیں گی، روزگار کے بے پناہ نئے مواقع میسرہوں گے۔انہوں نے کہا کہ آئیں سی پیک کو کامیاب بنانے کیلئے سب مل کرہاتھ بٹائیں۔