وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اجلاس میں مختلف امور پر غور

اسلام آباد ۔ 15ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔