اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج منگل کو لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم لاہور میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبے میں …
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے ،وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج منگل کو لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم لاہور میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبے میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔







