اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراءتعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سکول کا پہلا دن آنے میں مہینے لگ گئے کیونکہ وبا ہی ایسی خوفناک تھی، اﷲ کا شکر ہے کہ آج …
تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراءتعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کاٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراءتعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سکول کا پہلا دن آنے میں مہینے لگ گئے کیونکہ وبا ہی ایسی خوفناک تھی، اﷲ کا شکر ہے کہ آج ہمارے بچے درسگاہوں میں واپس پہنچے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزراءتعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ کہ احتیاط اور تمام تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے تمام فیصلے کئے گئے۔ خدا سب کے بچوں کو لمبی عمر اور قسمت دے۔







