اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا اور معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر نواب شیر وسیر نے کہا کہ جڑانوالہ میں چوتھا روز ہے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا …
جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا، بابر اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا اور معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر نواب شیر وسیر نے کہا کہ جڑانوالہ میں چوتھا روز ہے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال ہو رہا ہے۔ ایک گائوں سے 25 ہزار آبادی کو نکالا جارہا ہے۔ اس سے فصلوں کو بھی نقصان ہو رہا ہے’ وہاں پر آپریشن روکا جائے۔ غریبوں کو زمینوں سے نکالنا عمران خان کا وژن نہیں ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا اور معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔







