-اسلام آباد ۔ 16ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جاپان کے نومنتخب وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پاکستان اور جاپان کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تعاون بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی جاپان کے نومنتخب وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کو مبارکبا

مزید خبریں