اسلام آباد ۔ 16ستمبر(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ہری پور کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان ہری پور کے دورہ پر روانہ ہو گئے

مزید خبریں