اسلام آباد ۔ 18ستمبر(اے پی پی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں گورکن مٹلتان 84 میگاوات ہائیدرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔خیبرپختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آگنائزیشن کے حکام کے مطابق گورکن مٹلتان 84 میگاوات ہائیدرو پاور پراجیکٹ پر کام جاری ہے ۔ یہ پراجیکٹ2021 میں مکمل ہوگا ۔ یہ منصوبے پر 294 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیرکیا جا رہا ہے۔
سوات میں 84 میگاواٹ کا ہائیدرو پاور پراجیکٹ آئندہ سال مکمل ہو گا، حکام خیبرپختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آگنائزیشن

مزید خبریں