جنوبی بلوچستان ایم 8سیکشن کی تعمیر سے خطے میں معاشی انقلاب آئے گا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر اور سی پیک چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان ایم 8سیکشن کی تعمیر سے خطے میں معاشی انقلاب آئے گا۔ یہ وہ منصوبہ ہے جس کی عوام دبائیوں سے منتظر تھی۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم منصوبے جنوبی بلوچستان …

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر اور سی پیک چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان ایم 8سیکشن کی تعمیر سے خطے میں معاشی انقلاب آئے گا۔ یہ وہ منصوبہ ہے جس کی عوام دبائیوں سے منتظر تھی۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم منصوبے جنوبی بلوچستان ایم 8سیکشن کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ اسے سے گوادر بندر گاہ سے رابطے میں بہتری آئے گی۔ اس سے علاقے کے عوام کی طویل محرومی کا ازالہ ہوگا۔ یہ وہ منصوبہ ہے جس کی عوام دہائیوں سے منتظر تھی۔

مزید خبریں