اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف ویسی زبان ہی کیوں بولتے ہیں جیسی ہندوستان میں بیٹھے انکے ہمدرد بولتے ہیں۔انہوں نے پیر کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف ڈان لیکس سے لیکر لندن میں اپنے پر سکون اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف زہر اُگل کر …
معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف ویسی زبان ہی کیوں بولتے ہیں جیسی ہندوستان میں بیٹھے انکے ہمدرد بولتے ہیں۔انہوں نے پیر کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف ڈان لیکس سے لیکر لندن میں اپنے پر سکون اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف زہر اُگل کر ہندوستانی پیشواو¿ں کی خدمت کر رہے ہیں۔








