اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 سالہ دور اقتدار میں وفاقی کابینہ کے 50 جبکہ کابینہ کمیٹی کے 708 اجلاس منعقد ہوئے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے دور اقتدار میں وفاقی کابینہ اور کابینہ کمیٹی کے اجلاسوں کی تعداد بہت کم تھی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بریفنگ کے دوران بتایا …
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 سالہ دور اقتدار میں وفاقی کابینہ کے 50 ، کابینہ کمیٹی کے 708 اجلاس منعقد ہوئے ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 سالہ دور اقتدار میں وفاقی کابینہ کے 50 جبکہ کابینہ کمیٹی کے 708 اجلاس منعقد ہوئے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے دور اقتدار میں وفاقی کابینہ اور کابینہ کمیٹی کے اجلاسوں کی تعداد بہت کم تھی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ موجودہ حکومت کے 2 سال کے دوران کابینہ کے 50 اجلا س ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں تعداد 26 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں محض 8 اجلاس ہوئے۔ موجودہ حکومت میں کابینہ کمیٹی کے 708 اجلاس ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں کابینہ کمیٹیوں کے 266 جبکہ مسلم لیگ کے دور میں 160 اجلاس ہوئے۔








