نواز شریف اور مریم خود کو سیاسی قیدی ثابت کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ خود کو سیاسی قیدی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔اگر سیاسی دباﺅ سے مقدمے ختم کرانے ہیں تو عدالتی نظام کی کیا ضرورت؟آپ فوج کیخلاف، عدلیہ …

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ خود کو سیاسی قیدی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔اگر سیاسی دباﺅ سے مقدمے ختم کرانے ہیں تو عدالتی نظام کی کیا ضرورت؟آپ فوج کیخلاف، عدلیہ کیخلاف اور حکومت کےخلاف جو بھی بولیں لیکن اپنے ڈالرزکا حساب دیں۔