میر علی میں مسلح افواج کا آپریشن ، دو انتہائی خطرناک دہشت گرد ہلاک ، ایک گرفتار ، ا?ئی ایس پی آر

راولپنڈی۔4اکتوبر (اے پی پی): شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں اتوار کو مسلح افواج نے آپریشن کے دوران دو انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن کیا

مزید خبریں