اسلام آباد۔ 13اکتوبر (اے پی پی): امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی، مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔
امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

مزید خبریں