حکومت تمام طبقات کو حقوق اور وسائل کی تقسیم یقینی بنائے گی ، شہریار خان

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان شان پاکستان ہے، مدینہ کی ریاست میں وزیراعظم عمران خان کا وژن محروم طبقات کو وسائل کی فراہمی، میگا ترقیاتی پراجیکٹس، روزگار کو یقینی بنانا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت تمام طبقات کو حقوق اور وسائل کی تقسیم میں عدل و انصاف کو یقینی بنائے گی جبکہ عوامی …

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان شان پاکستان ہے، مدینہ کی ریاست میں وزیراعظم عمران خان کا وژن محروم طبقات کو وسائل کی فراہمی، میگا ترقیاتی پراجیکٹس، روزگار کو یقینی بنانا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت تمام طبقات کو حقوق اور وسائل کی تقسیم میں عدل و انصاف کو یقینی بنائے گی جبکہ عوامی فلاح و ترقی ہماری ترجیح ہے۔

مزید خبریں