صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کی ملاقات

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی

مزید خبریں