قومی خبریں وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 29 ستمبر 2016, 8:07 صبح 128 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سلامتی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔