صدر مملکت سے وی آن کے شریک چیف ایگزیکٹو آ فیسر اورجاز گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی ملاقات

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وی آن کے شریک چیف ایگزیکٹو آفیسر سرگئی ہیریرو اورجازکے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان سے جاری بیان میں بتائی گئی۔