35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشام، باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے پر فضائی حملے، 23 ہلاک

شام، باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے پر فضائی حملے، 23 ہلاک

- Advertisement -

دمشق۔ 24 اپریل (اے پی پی) شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول دو علاقوں پر حکومتِ شام نے فضائی حملے کیے، جن میں 23 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ یہ بات ‘سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس’ اور مقامی خبروں میں بتائی گئی ہے۔نواحی علاقے دوما میں گولہ باری سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے۔ تاہم، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے، چونکہ کئی لوگوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2230

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں