اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو صوبہ سندھ میں آٹے اور چینی کی دستیابی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ گورنر نے پاکستان آئی لینڈز اور ماہی گیروں سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

مزید خبریں