اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے امریک کے نو منتخب صدر جوبائیڈن اور کمالہ ہیرس کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکی قوم نے صدر اور نائب صدر کو امریکا کو متحدہ کرنے اور عالمی امن و استحکام کی بحالی کیلئے منتخب کیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی جوبائیڈن اور کمالہ ہیرس کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

مزید خبریں