بین المسالک اور بین المذاہب رواداری کے لئے ہر سطح پر مذہبی ہم آہنگی کونسلز قائم کی جا رہی ہیں، علامہ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بین المسالک اور بین المذاہب رواداری کے لئے ہر سطح پر مذہبی ہم آہنگی کونسلز قائم کی جا رہی ہیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کونسلز کے قیام کا بنیادی مقصد نفرت کا خاتمہ اور محبت کا فروغ ہے۔