لاہور۔10نومبر (اے پی پی ):سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی و ملکی صورتحال پر تبا دلہ خیال کیا‘اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
وزیر اعظم عمران خان سے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی اسلام آباد میں ملاقات

مزید خبریں