اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار میں اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ملک کو بری طرح لوٹا، دونوں جماعتیں گلگت بلتستان میں اپنی سیاسی ساکھ کھو چکی ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے باشعور عوام پاکستان اور گلگت کی خوشحالی و ترقی کے لئے تحریک …
اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے گزشتہ ادوار میں ملک کو بری طرح لوٹا، گلگت کے عوام ملک اور گلگت کی ترقی و خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کا انتخاب کریں گے، شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار میں اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ملک کو بری طرح لوٹا، دونوں جماعتیں گلگت بلتستان میں اپنی سیاسی ساکھ کھو چکی ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے باشعور عوام پاکستان اور گلگت کی خوشحالی و ترقی کے لئے تحریک انصاف کا انتخاب کریں گے۔ گلگت کا میدان۔جیتے کا پاکستان۔







