اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم کی زیر صدارت منگل کو وزارت قانون میں ایک اجلاس ہوا۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق وقف متروکہ املاک انتظام (ترمیمی) ایکٹ 2020ءپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں