اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں؟ان لوگوں کی آگ لگانے والی منفی ذہنیت بے نقاب ہوچکی ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپنی لوٹ مار کی دولت بچانے کے لیے یہ غریب عوام کی زندگیوں کو …
عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں؟وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں؟ان لوگوں کی آگ لگانے والی منفی ذہنیت بے نقاب ہوچکی ہے۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپنی لوٹ مار کی دولت بچانے کے لیے یہ غریب عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔








