وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سوڈان میں پاکستان کے سفیر سرفراز احمد سیپرا کی ملاقات

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سوڈان میں پاکستان کے سفیر سرفراز احمد سیپرا نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیر خارجہ نے سوڈان کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ہدایات دیں۔