اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد اور انسداد منشیات کے وزیر اعجاز احمدشاہ نے ملاقاتیں کیں۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشیداحمد ، اعجاز احمدشاہ کی ملاقاتیں

مزید خبریں