وفاقی وزیر انسداد منشیات بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے خرابی صحت ، بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کی درخواست کی تھی، وزارت داخلہ

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسداد منشیات بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے خرابی صحت اور بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کی درخواست کی تھی ۔ یہ بات جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی۔