نیویارک۔12دسمبر (اے پی پی):امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہواجس کی وجہ سرمایہ کاروں کو نئی حکومتی کورونا ریلیف پیکیج کی توقع ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1839.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1843.60 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا،سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں