ہری پور۔12دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2کروڑ48لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے گاؤں پنڈجمال خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیاگیااہل علاقہ نے اس موقع پروفاقی وزیرعمرایوب خان کے کوآرڈینیٹرساجدخان اورسیکرٹری نعیم خان کاوالہانہ استقبال کیااُنھوں نے کہاکہ دوکروڑسے زائدکی لاگت سے گیس منصوبے کی فراہمی وفاقی وزیرعمرایوب خان کی اس علاقے کے عوام کے لیے کی گئی حقیقی …
وفاقی وزیر عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ فنڈنگ سے گاؤں پنڈجمال خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح

مزید خبریں
ہری پور۔12دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2کروڑ48لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے گاؤں پنڈجمال خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیاگیااہل علاقہ نے اس موقع پروفاقی وزیرعمرایوب خان کے کوآرڈینیٹرساجدخان اورسیکرٹری نعیم خان کاوالہانہ استقبال کیااُنھوں نے کہاکہ دوکروڑسے زائدکی لاگت سے گیس منصوبے کی فراہمی وفاقی وزیرعمرایوب خان کی اس علاقے کے عوام کے لیے کی گئی حقیقی کاوشوں کامنہ بولتاہے وفاقی وزیرعمرایوب خان ملکی سطح پرمصروفیات کے باوجودحلقے کے مسائل پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں ضلع بھرمیں اربوں کے گیس فراہمی منصوبے اوربجلی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پرضلع بھرکے عوام اُنھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اُنھوں نے الیکشن کے دوران جووعدے عوام سے کیے تھے وہ پورے کردئیے ہیں۔








