عوام سے اپیل ہےکہ وہ ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہو کر ہر ایسےاجتماع یا سرگرمی سےگریزکریں جو ان کی صحت اورزندگیوں کو خطرے میں ڈالے ،وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏ہمیں عوام کی صحت اور انکی زندگیوں کا تحفظ مقدم ہے، عوام سے اپیل ہےکہ وہ ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہو کر ہر ایسےاجتماع یا سرگرمی سےگریزکریں جو ان کی صحت اورزندگیوں کو خطرے میں ڈالے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کرونا کی دوسری …

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏ہمیں عوام کی صحت اور انکی زندگیوں کا تحفظ مقدم ہے، عوام سے اپیل ہےکہ وہ ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہو کر ہر ایسےاجتماع یا سرگرمی سےگریزکریں جو ان کی صحت اورزندگیوں کو خطرے میں ڈالے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے،اس سے نبردآزما ہونے کیلئے مزید مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔