صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بننے پر مبارکباددی۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےشیخ رشید کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔صدرمملکت نے امید ظاہر کی کہ وہ نئی ذمےداریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔