اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا کہ اپوزیشن کے کراچی جلسے کی تقریر میں اردو کو قومی زبان ماننے سے انکار، آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دے دیا. اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ تقریروں میں پاکستان کے اداروں پر ہرزہ سرائی، بھارت کے بیانیہ کا دہرانا، قائد کے مزار کی بے حرمتی۔ یہ اپنی چوری …
اپوزیشن کے کراچی جلسے کی تقریر میں اردو کو قومی زبان ماننے سے انکار، آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دے دیا، اسد عمر

مزید خبریں
اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا کہ اپوزیشن کے کراچی جلسے کی تقریر میں اردو کو قومی زبان ماننے سے انکار، آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دے دیا. اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ تقریروں میں پاکستان کے اداروں پر ہرزہ سرائی، بھارت کے بیانیہ کا دہرانا، قائد کے مزار کی بے حرمتی۔ یہ اپنی چوری کی دولت کو بچانے کس راستے پر چل پڑے ہیں؟








