آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، میتھیوویڈ اور تبریز شمسی 25، 25 فیصد میچ فیس سے محروم

دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر آسٹریلیا کے میتھیوویڈ اور جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پر میچ فیس کا 25، 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں دونوں کھلاڑی ایک دوسرے پر جملے کسنے اور پھر جسمانی طور پر تکرار کرتے …

دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر آسٹریلیا کے میتھیوویڈ اور جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پر میچ فیس کا 25، 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں دونوں کھلاڑی ایک دوسرے پر جملے کسنے اور پھر جسمانی طور پر تکرار کرتے دکھائی دیئے۔

Leave a Reply