قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 21 اپریل 2021, 2:26 شام 296 FacebookTwitterPinterestWhatsApp پشاور۔21اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے بدھ کو یہاں گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔